shia books

Collection by Ume Tori • Last updated 2 weeks ago

18 
Pins
 • 
35 
Followers
Ume Tori
Sale any thing Duaa Islam, Allah Islam, Islam Quran, Quran Pak, Pray Allah, Islam Hadith, Alhamdulillah, Islamic Phrases, Islamic Messages

اِدھر پھونک ماری اُدھر چیز بک گئی اگر کوئی شخص اپنی کوئی چیز جلد بیچنا چاہتا ہو لیکن وہ چیز جلد نہ بکتی ہو تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجرب ہے۔باوضو ہو کرسورۂ یوسف کی آیت نمبر 80 کے درج ذیل حصے کو مع تسمیہ تین مرتبہ پڑھ کر اس سامان یا چیز پر پھونک دیں۔ انشاء اللہ جلد فروخت ہو جائے گی۔(عبقری میگزین ستمبر 2009ءصفحہ 10) ﷽o فَلَنْ اَبْرَحَ الۡاَرْضَ حَتّٰی یَاۡذَنَ لِیۡۤ اَبِیۡۤ اَوْ یَحْکُمَ اللہُ لِیۡ ۚ وَہُوَ خَیۡرُ الْحٰکِمِیۡنَ ﴿۸۰﴾